مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا جان کی بازی ہارگیا
فوٹو:انٹرنیٹ
پرتھ: مغرب میں پالتوجانورعام ہوتے ہیں اور لوگ ان سے غیرمعمولی لگاوٹ رکھتے ہیں۔ امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعدچل بسا۔
گھر کے مالکان ، جان گیل اور ہیدر گیل کاکہناہے کہ ان…