پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی انعامی رقم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہو گا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ…

بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی ہے،رپورٹ

نئی دہلی: بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی ہے جب کہ ہر 30 گھنٹے میں اجتماعی زیادتی کا ایک واقعہ رونما ہوتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس میں خواتین کے دن پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت دنیا میں…

مبینہ آڈیومعاملہ ،سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔شوکت ترین پر مقدمہ ان کی سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ آڈیو کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔ شوکت ترین کے خلاف…

پاک، امریکا دفاعی مذاکرات کے دوسرے دور کاآغاز آج سے ہو گا

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے درمیان دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور آج سے واشنگٹن میں شروع ہو گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور 16 فروری تک واشنگٹن ڈی سی میں جاری رہے گا، مذاکرات کا پہلا دور جنوری 2021 میں…

پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سے ملتان میں سجے گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز…

فائل:فوٹو ملتان: پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سے ملتان میں سجے گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں زور کا جوڑ پڑے گا۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہو گی، موسیقی کا تڑکا لگے گا، آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا…

خاتون جج دھمکی کیس ، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ سماعت کے آغاز پر عمران خان کی جانب سے…

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

فائل:فوٹو  لاہور: عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ شہری منیر احمد نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …

اسامہ ستی قتل کیس ، سزائے موت پانے والے 2 پولیس اہلکاروں کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر…

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسامہ ستی قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 پولیس اہلکاروں کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فریقین کونوٹسز جاری کرتے ہوئے 13مارچ تک جواب طلب کر لیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی…

اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس سے منسوب ریمارکس کو غلط قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس پاکستان سے منسوب ریمارکس کو غلط قرار دے دیا۔ اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس کے ریمارکس سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی آبزرویشن کو سوشل میڈیا پر غلط رنگ دیا…

اسلام آبادکے 3 حلقوں کے لیے پولنگ اسکیم تیار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 کے لیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی ہے جب کہ ان تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر 43 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) آفس کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز…