اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹرز غدار ہیں،فوادچوہدری
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے غداری کے پرچے دے رہا ہوں اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹرز غدار ہیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آج غداری…