سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

فائل:فوٹو کراچی: سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی ملیر کینٹ میں ادا کردی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کی نمازہ جنازہ کراچی ملیر کینٹ پولو گراوٴنڈ میں ادا کردی گئی جس میں اہل خانہ سمیت فوجی حکام، سیاسی اور…

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار  سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو انقرہ:ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار  سے تجاوز کرگئی، ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2ہزار 470 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ المناک زلزلے کے باعث ترکیہ میں 5894 اور شام میں 2470 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ…

نو عمری میں ورزش فکری طور پر مضبوط بناسکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو الینوائے: نو عمری میں لڑکپن سے جوانی تک کا سفر بہت نازک ہوتا ہے اور اس میں لڑکے لڑکیاں اپنی توجہ اور ارتکاز پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس عمر میں ورزش کرکے وہ فکری طور پر مضبوط ہوکر اپنی توجہ کنٹرول کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں…

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ حرا مانی اور ٹیم پر مشتعل افراد کا دھاوا

فائل:فوٹو کراچی: کراچی جمشید کوارٹر میں نجی ٹی وی کے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران جھگڑے کے بعد علاقہ مکینوں نے اداکاروں اور شوٹنگ اسٹاف پر حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ مکین چاہتے تھے کہ ان کے علاقے میں شوٹنگ نہ کی جائے۔ پولیس کا کہنا ہے…

امریکی صدر کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد کی ہدایت

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد کی ہدایت کردی۔جبکہ ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے بھی بین الاقوامی امداد کی اپیل کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوٴس سے…

آل پارٹیز کانفرنس کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا،فواد چوہدری

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودہدری کاکہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف…

پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد کے طور پر پیش کیا جاتا ہے،جمائمہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ سمتھ کاکہناہے کہ پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد یا خود کش بمبار کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔میرے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو ایئرپورٹس پر طویل انتظار کرنا پڑتا ہے، ان سے غیر…

سونے اور ہیروں سے بنا عروسی لباس فروخت کیلئے پیش

قاہرہ:  مصر میں سونے اور ہیروں سے بنا عروسی لباس فروخت کرنے کیلئے اشتہار جاری کر دیا گیا اس کا وزن 9 کلو گرام ہے اور قیمت 15.7 ملین پاؤنڈ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عروسی ملبوسات تیار کرنے والی کمپنی نے فیس بک کے پیج پر منفرد قیمتی…

موٹاپا دور کرنے کیلئے آٹھ ماہ تک کھانے پینے سے مکمل پرہیز کیا،مشل خان

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ مشل خان کاکہناہے کہ انہوں نے موٹاپا دور کرنے کیلئے آٹھ ماہ تک کھانے پینے سے مکمل پرہیز کر لیا تھا۔ میں صرف پانی پیتی تھی مگر ظاہر ہے کہ یہ خطرناک ہے۔ حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں بات کرتے ہوئے مشل خان نے بتایا…

سعودی عرب نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کابل میں سفارت خانہ بند کردیا

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے سیکورٹی خدشات کے باعث افغان دارالحکومت کابل میں سفارت خانہ بند کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں سعودی سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کے خدشے پربند کیا…