آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم
					 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا، یہ ایک مشکل وقت ہے، لیکن ہم ان مشکلات سے نکلیں گے۔
 مرگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے…				
						 
			