ہم خطے میں خون بہانا نہیں ،امن و استحکام چاہتے ہیں،حنا ربانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کا کہنا ہے کہ ہم سرحدوں پر کشیدگی کے حق میں ہرگز نہیں اور نہیں چاہتے کہ سرحدوں پر کشیدگی سے دونوں سائیڈ پر لاشیں گریں۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم…

خیبر پختونخوا نگراں کابینہ تشکیل ، 12 وزرا اور 3 مشیر شامل

فائل:فوٹو  پشاور: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمدا عظم خان کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی، جس میں 12 وزرا اور 3 مشیر شامل ہیں۔ نگراں وزیراعلیٰ کی جانب سے مشاورت کے بعد کابینہ میں حاجی غفران، خوش دل خان، حامد شاہ، ایڈووکیٹ ساول…

مہوش حیات، کبری خان کی درخواستوں پر پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق معروف اداکارہ مہوش حیات، کبری خان کی درخواستوں پر پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔  جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی…

ڈالر کاریٹ آج بھی بے لگام، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

فائل:فوٹو کراچی:امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی کیپ ختم ہونے کے بعد دوسرے روز بھی ڈالر کے ریٹ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 روپے 11 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز انٹر…

پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن:  امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے جبکہ پاکستان ان رعایت سے بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے جو امریکا نے دیگر ممالک کو روس سے تیل خریدنے کے لیے دی ہیں۔۔ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن…

مجھے مسلمان اور ہندو کرائے پر مکان نہیں دے رہے ہیں، عرفی جاوید

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں مسلمان اور ہندو کرائے پر مکان نہیں دے رہے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عرفی جاوید ممبئی میں کرایے کا اپارٹمنٹ تلاش کرنے کی جدوجہد کررہی ہیں۔ اس حوالے سے…

صدر عارف علوی کی چند گھنٹوں میں عمران خان سے دوسری ملاقات،سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی۔ صدر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ایک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے “آئینی ادارے کے خلاف تشدد پر اکسانے” کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان…

فواد چوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود پولیس اسلام آباد لے گئی

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود پولیس اسلام آباد لے گئی، اسلام آباد منتقل ہونے کے بعد انھیں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے. فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ…

امریکی صدر جوئے بائیڈن کے گھر کی 13 گھنٹوں تک تلاشی ،6 دستاویزات برآمد

امریکی صدر جوئے بائیڈن کے گھر کی 13 گھنٹوں تک تلاشی ،6 دستاویزات برآمد ہوئی ہیں ،امریکی محکمہ انصاف کے تفتیش کاروں کی صدربائیڈن کے گھرکی تیرہ گھنٹے تلاشی، مزید چھ کلاسیفائیڈ دستاویزات برآمد کرلیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدرکی رہائش…