کراچی ٹیسٹ، پہلے دن پاکستان 304 پرآوٹ،بابراعظم کے78 رنز
فوٹو : اے ایف پی
کراچی: کراچی ٹیسٹ، پہلے دن پاکستان 304پرآوٹ،بابراعظم کے78 رنز، آغا سلمان نے بھی نصف سنچری بنائی، انگلینڈ کے اوپنرجیکس کرالے آوٹ ہوئے، مہمان ٹیم نے7 رنز بنائے۔
نیشنل اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا سنسنی خیز آغاز…