وزیر اعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد: وزیر اعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کے بعد بننے والے چیف جسٹس…