پی ٹی آئی حمایت یافتہ عابد شاہد سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب
اسلام آباد: پی ٹی آئی حمایت یافتہ عابد شاہد سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب، حامد خان گروپ کےعابد شاید زبیری نے 199 ووٹوں کے فرق سے حکومتی حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کو شکست دی۔
بار کے غیرحتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے ایڈوکیٹ عابد…