پنجاب نے گندم فراہمی کےلئے وفاقی حکومت کو ایک اورخط لکھ دیا
فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب نے گندم فراہمی کےلئے وفاقی حکومت کو ایک اورخط لکھ دیا،خط میں کہاگیاہے کہ لاکھ ٹن گندم کی فوری ضروری ہے،خط میں وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم شہبازشریف کو پنجاب میں آٹا بحران سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری…