ملتان ٹیسٹ پہلا دن، انگلینڈ 281 پر آوٹ، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز
فائل:فوٹو
ملتان ٹیسٹ پہلا دن، انگلینڈ 281 پر آوٹ، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز، بابراعظم 61 اور سعود شکیل 32 رنز پر کھیل رہے ہیں جبکہ امام الحق صفر اور عبداللہ شفیق 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
انگلینڈ کی طرف سے اینڈریسن اور لیچ نے…