حکومت نے ”آئی ایم ایف“ کی ایک اور شرط مان لی، بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ”آئی ایم ایف“ کی ایک اور شرط مان لی، بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فیصلے کے تحت بجلی کی قیمت میں آئندہ ماہ 3 روپے فی یونٹ اضافہ ہوگا ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان توانائی کے…