سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن میں تاخیر پر ازخود نوٹس
					 فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن میں تاخیر پر ازخود نوٹس، انتخابات میں تاخیر  پر 9 رکنی بنچ کل (جمعرات) کو سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام محمود ڈوگر کیس میں 16فروری کو ازخودنوٹس…				
						 
			