کون سے عوامل کمردرد کی وجہ بن سکتے ہیں
فائل:فوٹو
لندن : کہتے ہیں کہ کمر کا درد اگر طویل عرصے تک رہے اور علاج نہ کیا جائے تو معذوری کا سبب بھی بن سکتا ہے ، یہ دیکھا گیا ہے کہ کمر کے درد میں آرام کرنے یا پھر چند گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے بھی کافی افاقہ ہوجاتا ہے لیکن جب یہ تمام…