اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید، پاکستان کی شدید مذمت
فوٹو: فائل
اسلام آباد:اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید، پاکستان کی شدید مذمت پاکستان کی طرف سے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور فضائی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔
پیر سے شروع ہونے والے اسرائیلی…