ہمایوں اختر خان اور غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ہمایوں اختر خان اور غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی، پاکستان تحریک انصاف کو سابق رہنماوں کی طرح دونوں نے 9 مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کااعلان کیا۔
دونوں کی طرف سے یہ وضاحت سامنے نہیں آئی کہ…