ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
فائل:فوٹو
لاہور: ملک بھر میں آج رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبی
کوئی حد نہ ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
27 رجب المرجب کی شب حضرت محمد ﷺ کو…