سابق جج ہائی کورٹ ملک محمد قیوم انتقال کرگئے
لاہور: ہائی کورٹ کے سابق جج اور سابق اٹارنی جنرل ملک محمد قیوم انتقال کرگئے۔
جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس اور سابق اٹارنی جنرل پاکستان رہ چکے تھے۔ وہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے تھے۔
جسٹس…