سوات کے علاقے کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں 2دھماکے، 12 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی
فوٹو : اسکرین گریب
مینگورہ : سوات کے علاقے کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں 2دھماکے، 12 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی ہوگئے اموات کا خدشہ ہے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ سی ٹی ڈی کو بھی نقصان پہنچا ہے.
سوات میں دھماکہ کے بعد اسپتالوں میں ہنگامی…