اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس سے منسوب ریمارکس کو غلط قرار دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس پاکستان سے منسوب ریمارکس کو غلط قرار دے دیا۔
اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس کے ریمارکس سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی آبزرویشن کو سوشل میڈیا پر غلط رنگ دیا…