جب تک نظام تبدیل نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرسکے گا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت سب نے پاکستان کو مشکلات سے نکالناہوگا، دن رات محنت کرکے ملک کو ترقی کی طرف لیکر جانا ہے۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ترقی ممکن نہیں جب تک نظام تبدیل نہیں ہوگا…