موٹاپا دور کرنے کیلئے آٹھ ماہ تک کھانے پینے سے مکمل پرہیز کیا،مشل خان
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ مشل خان کاکہناہے کہ انہوں نے موٹاپا دور کرنے کیلئے آٹھ ماہ تک کھانے پینے سے مکمل پرہیز کر لیا تھا۔ میں صرف پانی پیتی تھی مگر ظاہر ہے کہ یہ خطرناک ہے۔
حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں بات کرتے ہوئے مشل خان نے بتایا…