ایک پارٹی کے لیڈر دہشت گردوں کو بسانے کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں لیکن اپنوں سے ہاتھ ملانے کیلئے تیار…
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ دہشت گردوں کا کے پی میں ایک انچ پر بھی قبضہ نہیں ہے، وہ محض اِدھر اْدھر پھرتے رہتے ہیں۔ اِنہیں یہاں کون لایا؟، کس طرح آئے؟، عجلت میں یہاں کا حصہ بنایا گیا ، قوم اس کا جواب چاہتی ہے۔
پشاور…