پتہ نہیں ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے؟،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پشاور خودکش حملے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہاہے کہ آ ج دہشت گرد دو بندے ماریں گے کل کو پانچ مار دیں گے، پتہ نہیں ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں۔ ایک جج نے دہشتگردی کے واقعے پر…