بجلی ایک ماہ کیلئے 2 روپے 32 پیسے سستی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بجلی ایک ماہ کیلئے 2 روپے 32 پیسے سستی ہوگئی،،لائف لائن صارفین، 300 یونٹس تک گھریلوصارفین،زرعی صارفین اورالیکٹرک وہیکل چار جنگ اسٹیشنز اور الیکٹرک صارفین پراطلاق نہیں ہو گا۔۔نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 10روپے 80…