مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی کالونی بن چکا ہے،،مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاکہنا ہے کہ جھوٹے دعوؤں کے ساتھ بھارت پھر یوم جمہوریہ منا رہا ہے، جمہوریت کا جھوٹا لبادہ اوڑھے بھارت کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے۔
بھارتی یوم جمہوریہ پر اپنے پیغام میں…