سیلاب متاثرین پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے منعقد ہونے والی سیلاب متاثرین پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے ۔پاکستان کانفرنس میں تعمیر نو اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کا فریم ورک پیش کرے…