ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گرد حملے میں 4 اہلکار شہید، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی
					فوٹو : فائل
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشت گرد حملے میں 4 اہلکار شہید، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
ترجمان کے مطابق دہشتگرد حملے میں ایک ایف سی اور تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے،…				
						 
			