وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،
اعتماد کی قرار داد وزیرخارجہ نے پیش کی۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے وزیراعظم پراعتماد کی قرارداد پر…