چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا،بینچ کے سامنے آج 12 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے گئے تھے.
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کیا گیا ہے اوربینچ کے سامنے سماعت…