پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد: پارٹی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل نے کہا کہ درخواست گزار آفاق احمد تو پیش ہی نہیں ہو رہا۔ عدم…