مزدوروں کے لیے خوشخبری “پاکستان میں پہلی لیبر اکیڈمی” کی بنیاد رکھ دی گئی

اسلام آباد: غیر سرکاری جرمن تنظیم فس کا بڑا فیصلہ، مزدوروں کے لیے خوشخبری "پاکستان میں پہلی لیبر اکیڈمی" کی بنیاد رکھ دی گئی. فرسٹ لیبر اکیڈمی کی افتتاحی تقریب میں پاکستان میں جرمنی کے سفیر سمیت مختلف مزدور یونینز کے نمائندوں نے بھی…

عمران خان کی نیب میں طلبی، پولیس نے بھی 7 مقدمات میں نوٹس بھیج دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب میں طلبی، پولیس نے بھی 7 مقدمات میں نوٹس بھیج دیا، جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں پیش ہونے کے بجائے جواب بھیج دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب کے دائرہ…

میئر کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے

فوٹو: فائل لاہور: میئر کراچی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج یوم سیاہ منا رہی ہے جمعہ کو ملک بھر میں یوم سیاہ اور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق جماعت اسلامی کا میئر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف…

سمندری طوفان بپر جوائے بھارتی گجرات کے ساحلوں سے ٹکرا گیا

فوٹو: اسکرین گریب کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے بھارتی گجرات کے ساحلوں سے ٹکرا گیا، سندھ میں رات کو گزرے گا، بی بی سی اردو نے انڈیا کے میٹرولاجیکل ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سوراشٹر اور کچھ سے ٹکرانے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ برطانوی…

حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر آ گئی خاص کر ان لوگوں کیلئے جو پہلی کوشش میں ناکام رہے تھے. ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج کے خواہشمند خواتین و حضرات سے سرکاری حج کی محدود…

سستے روسی تیل کا عوام کو فائدہ نہ ہوا ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

فوٹو: فائل اسلام آباد: سستے روسی تیل کا عوام کو فائدہ نہ ہوا ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا گیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا. روس سے سستا تیل پاکستان پہنچنے کےبعد ،…

آئی ایم ایف چاہتا ہےپاکستان سری لنکا بنے پھر وہ مزاکرات کرے، وزیرخزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار شرائط سے تنگ آگئے، کہا آئی ایم ایف چاہتا ہےپاکستان سری لنکا بنے پھر وہ مزاکرات کرے، وزیرخزانہ کا سینیٹ کاقائمہ کمیٹی میں اظہار خیال۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سینیٹ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ…

میئر کراچی کا انتخاب پیپلزپارٹی جیت گئی، جماعت اسلامی کا 30 ووٹرز لاپتہ کرنے کا الزام

فوٹو: فائل کراچی: میئر کراچی کا انتخاب پیپلزپارٹی جیت گئی، جماعت اسلامی کا 30 ووٹرز لاپتہ کرنے کا الزام، بظاہر غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔ غیر سرکار ی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار…

امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے نکلنے اور شیئرز فروخت کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل کراچی: امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے نکلنے اور شیئرز فروخت کرنے کا اعلان، یہ اعلان شیل پاکستان کی طرف سے سامنے آیا ہے کہا گیا ہے کہ اس کی پیرنٹ کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستانی ذیلی کمپنی (شیل پاکستان) میں اپنے 77.42 فیصد…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے

باکو : آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے ہیں. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ…