چیرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ وزیراعظم شہبازشریف نے منظور کر لیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: چیرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ وزیراعظم شہبازشریف نے منظور کر لیا، طارق ملک نے دوسری بار چئیرمین مین شپ سے استعفیٰ دیا ہے، چیرمین نادرا نے اپنا استعفی وزیراعظم کے حوالے کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی، حکومت کا نیا امتحان شروع

فوٹو: فائل کراچی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی، حکومت کا نیا امتحان شروع، پاکستان میں تیل قیمت میں کتنی کمی ہو گی سب کی نظریں پی ڈی ایم حکومت پر لگ گئیں. آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی…

9مئی کے شرپسندوں کے کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 9مئی کے شرپسندوں کے کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور کرلی، یہ قرارداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی. اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں 9 مئی کے حوالے سے مذمتی…

وزیراعظم سمیت دیگر جماعتوں کےرہنما میثاق معیشت کیلئے سنجیدہ ہیں

فائل: فوٹو اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہےوزیراعظم سمیت دیگر جماعتوں کےرہنما میثاق معیشت کیلئے سنجیدہ ہیں، وزیراعظم جب اپوزیشن لیڈر تھے تو اس وقت کی حکومت کو میثاق معیشت کی دعوت دی تھی۔ وزیر مملکت خزانہ عائشہ…

معذوری کے باجود امجد صدیقی نے اپنا مقام بنایا، وفاقی وزیر مذہبی امور

فوٹو: این پی سی اسلام آباد: معروف سماجی و کاروباری شخصیت امجد صدیقی کی سوانح حیات کی تقریب رونمائی ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کی گئی جس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت. تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر…

اسلام آباد کے ریڈ زون سے ملحقہ علاقوں میں 25 وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار

فوٹو: اسلام آباد پولیس اسلام آباد: اسلام آباد کے ریڈ زون سے ملحقہ علاقوں میں 25 وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار، خطرناک ڈکیت گینگ کے تین ملزمان کو تھانہ کوہسار پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا. ڈکیت گینگ ریڈ سے ملحقہ ہل روڈ ، پربت روڈ…

ہزارہ کالونی میں تھانہ رتہ امرال پولیس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی

فوٹو : فائل راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے ہزارہ کالونی میں تھانہ رتہ امرال پولیس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی، نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہوگئے. ابتدائی اطلاعات کے مطابق گولیاں لگنے سے رتہ امرال کے تین اہلکار شدید زخمی ہوئے…

رعایتی قیمت پر روسی خام تیل خریداری کا وعدہ پورا کر دیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو : فائل لاہور: رعایتی قیمت پر روسی خام تیل خریداری کا وعدہ پورا کر دیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا رعایتی قیمت پر روسی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی. کہا آج میں نے اپنی قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے. ٹوئٹر پر جاری…

روسی تیل پاکستان پہنچ گیا،پٹرول کی قیمت کب تک کم ہوگی؟الٹی گنتی شروع

فرٹر: فائل کراچی: روسی تیل پاکستان پہنچ گیا،پٹرول کی قیمت کب تک کم ہوگی؟الٹی گنتی شروع ، پہلاروسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا ہے۔ خام تیل لےکرروسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ…