بھارت ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیپمئین کا فائنل ہار گیا،آسٹریلیا فاتح
فوٹو: آئی سی سی
لندن: بھارت ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیپمئین کا فائنل ہار گیا،آسٹریلیا فاتح قرار پایا 444رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی مزاحمت 234 پر دم توڑ گئی۔
میزبان انگلینڈ تھا آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل انگلینڈ کے…