موٹی اداکاراوٴں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں،صنم جنگ
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی نامور اداکارہ صنم جنگ کاکہنا ہے کہ صحت مند اور موٹی اداکاراوٴں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں۔ یہ خوبصورتی کا ایک معیار سمجھا جاتا ہے
برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اداکارہ کا کہنا…