نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 4 رنز سے ہرادیا
لاہور: نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 4 رنز سے ہرادیا، افتخار احمد 20 بالز پر نصف سنچری بنا کر یقینی شکست کو فتح کی امید تک لے آئے تھے لیکن میچ فنش نہ کر سکے.
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے…