چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا صحافی صدیق جان کی گرفتاری پر ردعمل
فوٹو: فائل
اسلام آباد:چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا صحافی صدیق جان کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آیا ہے.
ٹوئٹر پر بیان میں کہا بول نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف صدیق جان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان نے کہا اب تو جس کےبارےمیں…