سکینڈ ہینڈ اسمارٹ فونز کی فروخت بڑھنے لگی
فائل:فوٹو
میساچوسیٹس: قوتِ خرید میں کمی اور بے وقعت ٹیکنالوجی والے نئے فیچرز کے سبب لوگ ایسے سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنے کی جانب راغب ہو رہے ہیں جن کی قیمت نئے فونز سے کم از کم 300 ڈالرز (80000 روپے) کم ہوتی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق امریکا…