اسلام آباد یونائٹیڈ کا پی ایس ایل 8 میں سفر تمام، زلمی نے 12 رنز سے ہرادیا
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور: اسلام آباد یونائٹیڈ کا پی ایس ایل 8 میں سفر تمام، زلمی نے 12 رنز سے ہرادیا،آخری اوور میں جیت کےلئے 24 رنز درکار تھے شاداب خان وکٹ پر موجود رہے مگر ہدف حاصل نہ کرسکے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف…