پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنزسے شکست دیدی
فوٹو : پی ایس ایل
راولپنڈی: پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنزسے شکست دیدی ، ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی پوری ٹیم 107 رنز پر آؤٹ ہوگئی، راشد خان نے 21 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کوآوٹ کیا۔
راولپنڈی کرکٹ…