ازخود نوٹس لینے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی،جسٹس منصور علی شاہ کا انتخابات کیس میں اختلافی نوٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے انتخابات از خود نوٹس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا ہے تاہم۔جسٹس منصور علی شاہ نے اختلافی نوٹ میں کہا کہ ازخود نوٹس لینے کی کوئی وجہ نظر…