ثمر بلور کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے ایک اوررہنما ارباب زین عمر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے
فوٹو : فائل
پشاور : ثمر بلور کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے ایک اوررہنما ارباب زین عمر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں اس حوالے سے ایک تقریب میں یہ اعلان کیا گیا۔
پشاور میں ہونے والی شمولیتی تقریب میں وفاقی وزیر امیر مقام، ایم این اے ثمر بلور…