9مئی کے پیچھے 4ماسٹر مائنڈزاور 12 منصوبہ سازتھے،ترجمان پاک فوج

9مئی کو متعدد گیریژنز پر ہونے والے پر تشدد واقعات پر دو جامع ادارہ جاتی انکوائریز کی گئیں،انکوائیریز کی صدارت میجر جنرل کے عہدے کے افسران نے کیں،متعلقہ ذمہ داران جو گیریژنز اور جناح ہاؤس کی سیکیورٹی اور تقدس کو برقرار نہ رکھ سکے، کے خلاف…

پی ٹی آئی کیطرح سب کیساتھ ایسا ہوگا

حامد میر وہ جھکی جھکی نظروں کے ساتھ میرے خلاف ایک ایسے جرم کا اعتراف کر رہا تھا جس کے بارے میں مجھے کوئی خبر نہیں تھی۔ جب اس نے تیسری مرتبہ کہا کہ مجھے معاف کردیں تو میں نے اکتائے ہوئے لہجے میں کہا کہ بھائی صاحب میں تو آپ کو جانتا بھی…

حافظ ڈاکٹر ولید کو 29 گولڈ میڈل حاصل کرنے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی،

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:حافظ ڈاکٹر ولید کو 29 گولڈ میڈل حاصل کرنے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی، ڈاکٹر حافظ ولید ملک نے گزشتہ برس ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی، حافظ ولید ملک نے مختلف مضامین میں ٹاپ کرنے پر 29 گولڈ میڈل حاصل کیے تھے.…

لبیک اللھم لبیک کی صداؤں کے ساتھ فریضہ حج کی شروعات ہوگئیں

فوٹو: فائل مکہ مکرمہ: لبیک اللھم لبیک کی صداؤں کے ساتھ فریضہ حج کی شروعات ہوگئیں. رواں سال سن دوہزار تئیس ،چودہ سو چوالیس ہجری کے حج کا آغاز آج (پیر) 8 ذوالحج سے ہوگیا. اس سال 160 ملکوں سے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج فریضہ حج کی ادائیگی…

تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء شہریار آفریدی کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی. عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا…

وفاقی حکومت کے اعتراض پر فوجی عدالتوں کے کیس سے جج الگ، بنچ پھر ٹوٹ گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت کے اعتراض پر فوجی عدالتوں کے کیس سے جج الگ، بنچ پھر ٹوٹ گیا، سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے پیر کو شہریوں کی فوجی عدالتوں میں کیسز کی سماعت کرنے والے بنچ سے خود کو الگ کر لیا۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ…

عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان

فوٹو : فائل کراچی: عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان، یہ اعلان گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی طرف سے کیا گیا ہے، اونٹوں کی قربانی گورنر ہاؤس میں کی جائے گی۔ اس کے علاوہ ایک بیان میں گورنر سندھ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ…

آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی کے 15 منحرفین شامل

فوٹو: سوشل میڈیا مظفر آباد: آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی کے 15 منحرفین شامل، ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین پر مشتمل کابینہ نے اتوار کو حلف اٹھا یا. آزاد کشمیر کابینہ کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی ہے، صدر…

نوازشریف اور آصف زرداری نگران حکومت تجویز،راجہ ریاض توثیق کریں گے

فوٹو:فائل کراچی: نوازشریف اور آصف زرداری نگران حکومت تجویز،راجہ ریاض توثیق کریں گے،دبئی میں حکمران اتحاد کے قائدین نوازشریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگی قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی دبئی آمد کے بعد…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ہوگئیں ، پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ4 زخمی ہیں، مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ شدید گرمی کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ…