یونان میں کشتی حادثہ میں کتنے پاکستانی تھے؟ اعدادوشمار جاری کردیئے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: یونان میں کشتی حادثہ میں کتنے پاکستانی تھے؟ اعدادوشمار جاری کردیئے گئے جو کہ ایک خبر رساں ایجنسی نے جاری کئے ہیں جب کہ دفتر خارجہ کے مطابق ان کے پاس مکمل معلومات نہیں ہے۔
اس حوالے سےملکی خبر ایجنسی کی جانب سے دعویٰ…