ثمر بلور کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے ایک اوررہنما ارباب زین عمر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

فوٹو : فائل پشاور : ثمر بلور کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے ایک اوررہنما ارباب زین عمر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں اس حوالے سے ایک تقریب میں یہ اعلان کیا گیا۔ پشاور میں ہونے والی شمولیتی تقریب میں وفاقی وزیر امیر مقام، ایم این اے ثمر بلور…

چین میں امریکی طیارہ بردار جہاز پر30 منٹ میں ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارہ تباہ ہوگیا

فوٹو : سوشل میڈیا جنوبی بحیرہ چین میں ایک غیر معمولی واقعے کے دوران امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس نیمٹز  پر تعینات ایک ہیلی کاپٹر اور ایک لڑاکا طیارہ اتوار کی دوپہر محض 30 منٹ کے وقفے سے حادثے کا شکار ہو گئے۔ امریکی بحریہ کے…

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے بڑا مالی پیکج، 6 ارب ڈالر کی سہولت رواں مالی سال میں جاری رہے گی

فوٹو : فائل اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مالی تعاون کے تسلسل کا اعلان کرتے ہوئے رواں مالی سال 2025-26 میں ایک ارب ڈالر کی آئل فنانسنگ سہولت فراہم کرنے اور پانچ ارب ڈالر کے ڈیپازٹس رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے…

یشیا کپ کا ہائی وولٹج پاک بھارت ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا،دونوں ٹیموں پر پریشر

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی :ایشیا کپ کا ہائی وولٹج پاک بھارت ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا،دونوں ٹیموں پر پریشرہے جیتنے کا خاص کرحالیہ جنگ کے بعد شائقین ہارکےلئے تیار نہیں ہیں۔  دبئی میں آج میچ کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور دونوں ٹیموں کے…

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی قیادت سے ملاقاتیں، سی پیک فیز-2 اور اقتصادی تعاون پر اہم معاہدے

فوٹو : سوشل میڈیا  بیجنگ :وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے 4 ستمبر 2025 کو بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار اور نئے منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق…

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کے علاقوں کا دورہ کیا

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کے ساتھ ساتھ سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پرانہوں نے واضح کیا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو…

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں، دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے، 20 اموات ،ریسکیو آپریشن جاری

فوٹو : سوشل میڈیا  لاہور، جھنگ : بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے، جس کے نتیجے میں پنجاب بھر میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔ کئی اضلاع زیرِ آب آگئے، کھڑی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں…

عمران خان کے خلاف مقدمات اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو سنائی گئی سزاؤں کی تفصیل

فوٹو : فائل اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 150 سے زائد مقدمات قائم کیے گئے جن میں بدعنوانی، سرکاری راز افشا کرنے، غیر قانونی نکاح اور 9 مئی کے واقعات شامل ہیں۔ ان مقدمات میں سے بعض میں انہیں…

غیر قانونی افغان شہریوں کی ملک بدری جاری، طورخم کے راستے 1062 افراد بے دخل

فوٹو : فائل خیبر : پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی ملک بدری کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 1062 افغان شہریوں کو طورخم سرحد کے راستے افغانستان واپس بھیج دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بے دخل کیے گئے…

بھارت کا پاکستان سے سندھ طاس معاہدے کے تحت سیلاب کے معاملے پر رابطہ

فوٹو : فائل  اسلام آباد : بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو دریائے طوی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے آگاہ کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے پاکستان کو 24 اگست کو صبح دس بجے سیلاب کی صورتحال…