یونان میں کشتی ڈوبی نہیں، ڈبوئی گئی، پاکستانیوں کی تعداد 400 ہو سکتی ہے
اسلام آباد: یونان میں کشتی ڈوبی نہیں، ڈبوئی گئی، پاکستانیوں کی تعداد 400 ہو سکتی ہے400، کشتی حادثے میں بڑی تعداد میں پاکستانی اب بھی لاپتہ ہیں.
نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں جو دل دہلا دینے والی ہیں بین الاقوامی صحافیوں نے انکشاف کیا ہے کہ…