ٹھٹھہ میں پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق
فوٹو : فائل
کراچی: ٹھٹھہ میں پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کراچی سے کینجھر جھیل عید کے بعد پکنک منانے گئے تھے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹھھٹہ میں ٹرک اورسیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا،حادثہ میں جاں…