وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے
باکو : آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو آذربائیجان پہنچ گئے ہیں.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے اول نائب وزیرِ اعظم یعقوب ایوبوف، نائب وزیرِ…