حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کی ملزمہ صندل خٹک کوجیل بھیج دیاگیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کی ملزمہ صندل خٹک کوجیل بھیج دیاگیا،کیس میں عدالت نے ملزمہ، ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا ہے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف…