متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 20 جون تک ملتوی کردی.
اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد میں اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ…